اپنےنفس اور لوگوں کوخوش کرنےکیلئےکبھی بھی اپنےرب کوناراض مت کرو !
جس
دنیا کو اور جس کےلوگوں کو خوش کرنے کیلئے تم اپنے رب کو ناراض کرتےھو
وہ
تمہیں زیادہ سےزیادہ
قبرستان
میں پنہچاکر
اپنے
ہاتھ جھاڑ کر واپس آجائے گی۔
پھر
تم ایسےھوجاؤگے جیسے
دنیامیں
کبھی بستے ھی نہیں تھے!
ذرا
سوچو !
لوگ
اپنےماں باپ اور بچوں کو
دفن
کرکے بھول جاتےھیں
تم
کیاچیزھو !
اپنے اللّٰه سےمحبت کرو ، اسکی محبت اور عظمت سےاپنےدلوں کوروشن اورمعطررکھو!
کیونکہ اسکی رحمت تمہیں
کسی بھی جہان میں بےآسرااور اکیلا نہیں چھوڑے گی