اوقات
کسے کہتے ہیں..؟
کیا
ہے ہم سب کی اوقات..؟
مٹی..؟
مٹی
نے مٹی ہو جانا ہے
تو
پھر غرور کس بات کا..؟
اکڑ
کیسی..؟
آنے
والی سانس کے لئے
ہم
محتاج ہیں سوہنے رب کے
نہ
پیدا ہوئے اپنی مرضی سے
نہ
موت پہ اپنا اختیار
یہی
ہے ہماری اوقات..!
استغفر اللہ