شخصیت



اچھی شکل والی لڑکی اچھی ہے۔اچھی تنخواہ والا لڑکا اچھا ہے۔

 

اِس سوچ سے اچھی زندگی نہیں بنتی ہے ۔

اچھی شکل کے پیچھے کمزور سوچ نکل ائے تو سب برباد ہوجاتا ہے۔

اچھی تنخواہ کے ساتھ فرد بے ضمیر ہو تو دنیا جہنم بن جاتی ہے۔

 

مضبوط سوچ و کردار اور سیکھنے والی شخصیت پر دھیان دیں

تنخواہ میں بہتری لائی جاسکتی ہے اور شکل بھی بہتر کی جا سکتی ہے۔

 

اب اپنی زندگی کومضبوط پیمانوں پر استوار کریں ۔

سوچ اپ ڈیٹ کریں ۔

 

اللّه پاک سب کانصیب اچھا کرےآمین 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Copyright (c) 2022 Hawkrz All Right Reserved